سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام )وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان اپنے ابائی علاقہ مٹہ خریڑئی پہنچ گئے ۔ چند گاڑیوں کے سیکورٹی میں وہ بائی روڈ پشاور سے سوات ائے۔ وی اج اپنے خاندان اور دیگر پارٹی قائدین۔سے ملاقات کرینگے ۔جبکہ کل جمعرات کے روز وہ صبح 8 بجے سے لیکر رات گئے تک عوام سے ملاقاتیں کرینگے ۔ محمود خان کی امد کے ہیش نظر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں پولیس جوان ان کی رہائش گاہ پر تعینات کئے گئے ہیں ۔ وہ جمعہ کے روز واپس پشاور جائیں گے
1,443 total views, no views today
Comments



