سوات( سوات نیوز ڈاٹ کام)سوات مین عید کے دوسرے روز بھی۔سیاحوں کی امد کا سلسلہ جاری رہا ۔ صوبہ بھر اور پورے۔ملک سے سیاح سوات کے مختلف سیاحتی مقامات کرتے رہے ۔ جس میں کالام ۔ مالم جبہ۔ میاندم ۔ مرغزار شامل ہیں سیاحوں کی امد کی وجہ سے مختلف مقامات پر ٹریفک بھی بلاک ہوئی تاہم بہتر انتظامات کی وجہ سے سیاحوں کو زیادہ مشکلات کا۔سامنا مہ رہا
1,518 total views, no views today
Comments



