سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام۔) ایٹا انکوائری رپورٹ سامنے آگئ ۔ صوبائی حکومت نے ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کردئے زرائع کے مطابق ایٹا انکوائری کی روشنی میں، صوبائی حکومت نے 19/8/2018 کو منعقد ایٹا میڈیکل انٹری ٹیسٹ منسوخ کردی ہے. امتحان کی نئی تاریخ جلد ہی اعلان کی جائے گی.زراِئع کے مطابق ایٹاٹیسٹ کے سوالات کو پرچے سے پہلے اوٹ کئے گئے تھے جس پر وزیر اعلی نے نوٹس لیکر نتائج روک۔دیئے تھے
2,670 total views, no views today
Comments



