سوات،دریائے سوات سے 37 سالہ شخص کی لاش برآمد ، پولیس نے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا، مینگورہ پولیس کے مطابق دریائے سوات سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کو شناخت اور پوسٹ مارٹم کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا
جہاں پر ان کی شناخت علاو الدین ولد عبد الودود سکنہ ملوک آباد کے نام پر ہوئی، پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔
413 total views, no views today
Comments


