مینگورہ، سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں نامعلوم وجوہات کے بناء پر شادی شدہ خاتون نیخود پر فائرنگ کرکیخودکشی کرلی، کانجو پولیس سٹیشن کے مطابق امام ڈھیری میں ستاویس سالہ شادی شدہ خاتون مسماۃ (ن)زوجہ اکرام خان نے نامعلوم وجوہات کے
بناء پر پستول سے فائرنگ کی، گھر والوں نے خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا ، لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی،اہلیان علاقہ اور پولیس کے مطابق واقعہ گھریلوں تنازعہ بتایا جاتا ہے۔
455 total views, no views today
Comments


