سوات،بجلی کی کرنٹ لگنے سے بارہ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، مینگورہ پولیس کے مطابق محلہ بنڑ کے علاقہ میں بارہ سالہ مراد ولد محمد شیرین گھر میں اچانک بجلی کے کرنٹ لگنے سے بیہوش ہو گیا ، جو فوری طبی امداد کیلئے سیدوشریف ہسپتال کے کیجولٹی وارڈ منتقل کیا گیا ،
لیکن وہ جانبرد نہ ہوسکا ، بچے کی لاش جو ہی گھر پہنچادی گئی گھر میں کہرام مچ گیا ، بچے کو ابائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔
396 total views, no views today
Comments


