سوات(خورشید علی )سوا ت میں خالی ہونے والے دو صوبائی اسمبلی کے نشستوں پر ضمنی الیکشن کب ہوگا اس حوالے سے الیکشن کمیشن اف پاکستان نے تاریخ کا اعلان کردیا، صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 3 اور 7 پر ضمنی الیکشن 14 اکتوبر کو ہوگا یہ دونوں نشستیں پاکستان تحریک انصاف کے ممبر ڈاکٹر حیدر اور ڈاکٹر امجد نے خالی کئے تھے جو دو دو نشستوں پر کامیا ب ہوئے تھے، ان دونوں نشستوں پر اب دوبارہ 14 اکتوبر کو ہونگے، الیکشن کیلئے اب دوبارہ سیاسی پارٹیوں نے عوام کو اعتماد میں لینا شروع کردیا ہے،
1,340 total views, 2 views today
Comments