سوات،سابق ناظم چارباغ بیروم خان کے صاحبزادے یاسر بیروم خان اپنے رہائش گاہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرزکے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ممبران اسمبلی اسلام اباد میں دھرنے کر رہے ہیں اور یہاں پر بجلی ہر ایک چیز کی قلت پیدا ہو رہی ہے
،پانی نہ ہونے کیوجہ سے عوام کو شدیدمشکالت کا سامنا ہے ،انہوں نے کہا کہ عمران خان مفت تعلیم کے اواز لگا رہے ہیں ہما رے چارباغ میں گرلز کالج کیلئے ایک کا لج بنا یا گیا ہے بلڈنگ بھی مکمل ہوچکا ہے لیکن انکی ناقص کا رکر دگی کے باعث ابھی تک وہ تعلیم کیلئے نہ کھول سکا،ایندہ الیکشن بھی میں لڑونگا اور عوام کی خدمت کا عزم کر رکھا ہے،ہم پاکستان ارمی ،سول اداروں کے ساتھ ہے ،امن کے بحالی میں انکی کا رکردگی قابل تحسین ہے، تحصیل چارباغ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ناراض کا رکنوں کو دوبارہ منوائینگے ،انکے ساتھ ملکر ہی تحصیل چارباغ سمیت پورے حلقہ پی کے چھیاسی کو پاکستان پیپلز پارٹی کا گڑھ بنا ئینگے،ہمارا عزم ہے کہ شہید محترمہ بینظیربھٹو کا مشن آگے لے جا ئینگے ،کارکنا ہمارے ساتھ تعاؤن کریں ،اس ،موقع پر سابق ناظم بیروم خان نے ٹیلفونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ان لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے میرے حجرے میں میرے بیٹے کے ساتھ یکجہتی کی میں نے بھی پارٹی کیلئے دن رات محنت کی تھی اور اب میرے بیٹے بھی اس قوم کے خدمت کیلئے پارٹی کامشن اگے بڑھائینگے،
387 total views, 1 views today