سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)گورگوری گیس پلانٹ میں ضروری مرمت کی وجہ سے ضلع سوات بھر میں سوئی گیس کی سپلائی معطل۔گیس کی سپلائی کل شام تک بحال ہونے کا امکان ۔زرائع محکمہ سوئی گیس کے مطابق ضلع سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن میں گیس کی سپلائی کم ہوگئی یے ۔ کیونکہ گورگوری گیس پلانٹ میں کام ہورہاہے ۔ جس کی وجہ سے گیس کی سپلائی۔بند کی گئی یے ۔ جو کہ کل شام تک نحال ہوجائےگی
1,052 total views, no views today
Comments



