سوات، پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے اپنے احتجاج ریکارڈ کرانے میں ناکام ہوگئے ، گزشتہ روز اتوار کے دن تحریک انصاف کے پارٹی نے ایک پیغام جاری کیا کہ وہ تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی مسرت احمد زیب کے گھر کے باہر پر امن احتجاج ریکارڈ کرے گی،
تھوڑی دیر بعد اس احتجاج کو پارٹی نے منسوخ کردیا اور کہا کہ پیر کے روز احتجاج نشاط چوک میں ہوگی، لیکن تحریک انصاف کے کارکنوں نے نشاط چوک میں بھی احتجاج ریکارڈ نہیں کیا گیا، پارٹی ذرائع کے مطابق سوات میں کوئی اہم رہنما ء نہ ہونے کی وجہ سے تحریک انصاف کے کارکن کشمکش کے شکار ہیں کہ احتجاج کرے یا نہیں، اسی وجہ سے پیر کے روز کارکن نہ ہونے کی وجہ سے پارٹی نے احتجاج نہیں کیا ۔
360 total views, no views today
Comments


