سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) آئی ویلفیئر ہسپتال مینگورہ میں نابینا افراد کے لئے مفت انکھوں کی فراہمی ، دس مریضوں کو امریکہ کے تعاون سے انکھیں لگا کر ان کی بنائی بحال کردی گئی ، مزید انکھیں ہسپتال انتظامیہ کے حوالے ، آئی ویلفیئر ہسپتال مینگورہ میں گذشتہ روز امریکہ کے ایک تنظیم کی جانب سے سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم اور سینئر صحافی محبوب علی یوسفزئی نے ڈاکٹر ظاہر شاہ کو مزید آنکھیں فراہم کی ، اس سلسلے میں ڈاکٹر ظاہر شاہ نے ڈاکٹر فواد اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا کہ وہ امریکہ سے سوات جیسے پسماندہ علاقے کے نابینا افراد کے لئے مفت انکھیں بھیج رہے ہیں جسکا ایک مریض پر خرچہ5 سے 6لاکھ روپے ہے جوکہ یہاں کے عوام کے لئے تحفہ ہے ۔
1,565 total views, no views today
Comments



