سوات : اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے کاکنوں پر تشدد کے خلاف سوات میں دوسری روز بھی پاکستان تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنوں نے نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے گونواز گواور حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کئی، اس میں موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا دھرنوں میں شریک ہم اس وقت تک ملک میں احتجاج کریں گے
جب تک شریف برادران استعفی نہیں دیا انہوں نے کہا کہ پولیس کی وردی میں گلوبٹ جیسے بدمعاشوں کو لایا گیا جو ملک میں خانہ جنگی شرو ع کرناچاہتے ہیں ۔
486 total views, 1 views today
Comments