مٹہ (سوات نیوزڈا ٹ کام )مٹہ پاکانئی کوزشور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لڑکی زخمی مٹہ ہسپتال منتقل پولیس نے رپورٹ درج کی متاثرہ لڑکی گھر کیلئے قریبی چشمے سے پینے کی پانی لانے کیلئے گئی تھی کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ پاکانئی کوزشور میں ایک لڑکی مسماۃ (ش) دختر محمد حبیب سکنہ پاکانئی کوز شور پر نامعلوم افراد نے اس وقت فائرنگ کرکے زخمی کردی جب یہ لڑکی اپنی گھر کیلئے قریبی چشمے سے پانی لانے کیلئے گئی تھی زخمی لڑکی کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائی گئی پولیس نے نامعلوم افراد کی خلاف رپورٹ درج کر کے تفتش شروع کی ہے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں
1,742 total views, no views today
Comments



