سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام)سوات کو وفاق میں بھی وزارت دی گئی ۔مراد سعید کل وفاقی وزیر کی حثیت دے حلف لینگے۔زرائع کے مطابق ہاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین اور وزیر اعظم عمران خان نے مرادسعید کو اہم ترین وزارت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔زرائع کے مطابق
مرادسعید کو وزارت اوورسیز پاکستانی دینے کا امکان ہے ۔ مراد سعید کو ڈیمز کے حوالے سے چندہ اکٹھا کرنے کرنے کیلئے اہم ٹاسک بھی دیا جائیگا ۔ وہ بیرون ملک پاکستانیوں سے وزارت کے حوالے ملاقاتیں کرینگے ان کے مسائل حل کرینگے ۔ اس کے علاوہ وہ ڈیمز کے حوالے سے بھی اہم۔کردار اداکرینگے ۔ زرائع کے مطابق فنڈز رائزنگ کرکے ڈیمز کیلئے فنڈز اکٹھاکرنے میں بھی وہ اہم۔کردار ادا کرسکتے ہیں
2,534 total views, 2 views today
Comments