سوات(عماد خان سے ) ضلع۔شانگلہ کے حلقہ پی کے 23 میں ری الیکشن جاری ہے ۔ اس حلقہ کیلئے 135 پولنگ سٹیشن قائم۔کئے گئے ہیں۔ پولنگ کاعمل صبح نو۔بجے شروع ہوئی ہے جو ابھی تک جاری ہے ۔ خواتین کی کم ووٹوں کی وجہ سے اس حلقہ کے نتائج مسترد کئے گئے ۔لیکن اج یونے والے الیکشن میں ایک مرتبہ پھر خواتین کی پولنگ سٹیشن ویران ہیں ۔ شاہ پور اولندر کے متعدد گاوں میں خواتین ووٹ ڈالنے کیلئے نہیں ارہے ہیں ۔ مقامی لوگوں کے مطابق خواتین پہاڑی گھاس کاٹ رہے ہیں ۔ اس وجہ سے خواتین ووٹ کیلئے نہیں ارہے ہیں
1,429 total views, no views today
Comments



