شانگلہ(عماد خان سے)ضلع شانگلہ کے صوبائی حلقہ پی کے 23 پر ری الیکشن کا وقت ختم ہوگیا ہے، جبکہ ووٹوں کا شمار کیا جانے لگاہے، مقامی لوگوں کے مطابق ابتدائی طور پر 80 فیصد کامیابی کے امکانات شوکت یوسفزئی کے ہیں جو پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہے، انہوں نے یہ حلقہ پہلے بھی جیتا تھا، ذرائع کے مطابق متعدد پولنگ سٹیشنوں پر ووٹ بہت ہی کم کاسٹ ہوئے ہیں، ریٹرنگ افیسرز نے ووٹوں کی گنتی شروع کردی ہے،
2,057 total views, no views today
Comments



