مٹہ ( رحیم خان سے) مٹہ خریڑئی میں بارات میں شام سوزکی درخت سے ٹکراکر الٹنے سے ڈرائیور موقع پر جان بحق متعدید بچے زخمی زخمی ہونے والے بچے علاج کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کی گئی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ بمقام خریڑئی چم میں بارات میں شامل ایک سوزکی جو درخت سے ٹکرار کر الٹ گئی جس میں سوزکی ڈرائیور مسمی سر فراز ولد شا مریز خان سکنہ خریڑئی موقع پر جان بحق ہوئے جبکہ سوزکی میں موجود متعدید بچے شدید زخمی ہوگئے جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کی گئی جان بحق ہونے والے شخص کی لاش بھی مٹہ ہسپتال لائے گئے جو بعد میں اپنے ورثاء کی حوالے کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی ہے
1,304 total views, no views today
Comments



