سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )مٹہ پولیس کا خوازہ خیلہ میں مڈنائٹ آپریشن کے نتیجے میں 9 ارکان کا منظم گروہ گرفتارکرلیا ہ ڈی ایس پیبقدشاہ حضرت کے مطابق گرفتار ہونے والے گروہ کے ارکان رات کو فائرنگ اور گھروں میں پتھر پھینکتے تھے، گرفتار ہونے والوں میں طلباء سمیت دیگر نوجوان بھی شامل ہیں گرفتار ہونے والے گروہ سے اسلحہ اور کریکر برآمد، ہوئے ۔ ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے نوجوانوں سے تفتیش۔جاری ہے ۔ امکان۔ظاہر کیا۔جارہاہے کہ ملزمان سے تفتیش کے بعد مزید گرفتاریاں بھی کی جاسکتی ہے
1,398 total views, no views today
Comments



