سوات(سہیل احمد سے)شانگلہ میں پھر قیامت صغری ۔ درہ ادم خیل اخور کول مائنز میں زہریلی گیس بھرنے سے شانگلہ کے علاقہ غوربند پاگوڑئ سے تعلق رکھنے والے 9 کان کن زندگی کی بازی ہارگئ تین زخمی تمام لاشیں نکال لی گئ ہیں۔ زخمی ہونے والے افراد ایل ار ایچ ہسپتال پشاور کو منتقل۔کردئے گئے ۔ جبکہ جانبحق ہونے والے افراد کو شانگلہ لایا جارہاہے ۔ واضح رہے کہ۔اس سال یہ تیسرا بڑا واقعہ ہے جس میں۔شانگلہ سے تعلق۔رکھنے والے کان کن جانبحق ہوئے ۔ اس سے قبل بلوچستان میں بھی دو واقعہ ہوئے ہیں
1,616 total views, no views today
Comments



