سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)سوات ٹریفک اہلکار نے دوران ڈرائونگ موبائل فون استعمال کر نے پر ایم پی اے عزیزاللہ گران کو جرمانہ کردیا۔پولیس زرائع کے مطابق حلقہ پی کے 4سے منتخب ہونے والا۔ایم۔پی اے عزیز اللہ گران ڈرائیونگ کررہاتھا جبکہ ساتھ ساتھ موبائیل پربھی بات کررہاتھا۔ جس کو ٹریفک اہلکار نے روکا۔اور اسکو 500 روپے کا چالان۔کردیا اس موقع پرایم پی اے عزیزاللہ گران نے نہ اعلی ضرف کامظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف پانچ سو اٹھارہ روپے جرمانہ ادا کیا بلکہ ٹریفک اہلکار کو پانچ سو روپے انعام بھی دیا
1,680 total views, no views today
Comments



