سوات(خورشیدعلی)سوات کے دو صوبائی اسمبلی کے حلقوں کیلئے انتخابات 14 اکتوبر کو ہونگے، جس کیلئے پی ٹی ائی اور دیگر جماعتوں کے امیدواروں نے انتخابی سرگرمیاں شروع کردیں ہے، حلقہ پی کے 3 پر سجاد خان پی ٹی ائی اور سردار خان پی ایم ایل ن کے درمیاں سخت ترین مقابلے متوقع ہے، اسی طرح حلقہ پی کے 7 پر بھی پی ٹی ائی کے حاجی فضل مولا اور اے این پی کے وقار خان کے درمیان سخت ٹاکرا ہوگا، یہ دونوں حلقوں حالیہ الیکشن میں پی ٹی ائی نے جیتے تھے لیکن دو دو نشستوں سے کامیابی کی وجہ سے ان حلقوں کو پی ٹی ائی نے چھوڑ کر اب دوبارہ نئے امیدوار ان پر نامزد کئے ہیں ۔
1,530 total views, no views today
Comments



