سوات(سکون خان سے)اب تک کی سب سے بڑی خبر جو سوات نیوزڈا ٹ کام بریکنگ میں اپنے قارئین کو دے رہی ہے ، سوات کے صوبائی حلقہ پی کے 3 پر ضمنی انتخاب میں جمیعت علما اسلام کے امیدوار علی شاہ خان نے پی ٹی ائی کے امیدوار ساجد خان کے حق میں دستبردار ہوگئے ، علی شاہ کے حجرے میں منعقدہ جرگہ میں ڈاکٹر حیدر خان، امیدوار پی ٹی ائی ساجد خان ، علی شاہ خان اور جے یو ائی اور پی ٹی ائی کے بھاری تعداد میں کارکن موجود تھے، جہاں پر مذاکرات کے بعد علی شاہ خان نے پی ٹی ائی کے امیدوار ساجد خان کی حمایت کا اعلان کردیا اور ان کے حق مین دستبردار ہوگئے ہیں، یہ بہت بڑی خبر تھی جو سب سے پہلے سوات نیوز نے بریکنگ کی،
1,402 total views, no views today
Comments



