سوات،سوات میں معیشت کی بحالی اورترقی کیلئے دوروزہ سمینارآج سے شروع ہورہا ہے،ملک بھرسے چیمبرآف کامرس کے راہنمااورنمائندے شرکت کریں گے،تفصیلات کے مطابق سوت میں معیشت کی ترقی اوربحالی کیلئے آج سیدوشریف کے مقامی ہوٹل میں
دوروزہ سمینارشروع ہورہا ہے جس میں ملک بھرسے چیمبرآکامرس کے راہنماء اورنمائندے شرکت کریں گے ۔
609 total views, no views today
Comments


