سوات، سوات پریس کلب وسوات یونین آف جرنلسٹ کے چیف ارگنائزرغلام فاروق اورسینئرصحافی شہزادعالم گیارہ ستمبرکو اٹلی کے دورہ پر روانہ ہوں گے،ان کا یہ دورہ ایک ہفتہ پرمشتمل ہوگا جس کے دوران وہ وہاں پرہونے والے سمینارمیں شرکت کریں گے۔
361 total views, no views today
Comments


