سوات،سیکورٹی فورسز کے ساتھ زیر حراست قیدی مبینہ بیماری کیوجہ سے انتقال کر گیا۔لاش ورثائکے حوالے کردی گئی۔گزشتہ روز سیکورٹی فورسز کے ساتھ زیر حراست قیدی عبداللہ اولد زیارتے سکنہ مٹہ جو کہ کوہاٹ کے حراستی مرکز میں قید تھا
مبینہ بیماری کیوجہ سے انتقال کرگیا،حراستی مرکزکے انتظامیہ نے ورثاء کو جاں بحق ہونے کی اطلاع دی جس پرورثاء لاش لینے کوہاٹ روانہ ہوگئے۔یاد رہے گزشتہ تین ماہ کے دوران حراست میں سوات کے 80سے زیادہ قیدی نامعلوم بیماری کیوجہ سے انتقال کرچکے ہیں ۔
379 total views, no views today
Comments


