مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )مٹہ تحصیل میں گرین پختونخوا کو کامیاب بنانے کیلئے کام جاری ،پولیس نے مٹہ سمبٹ کی مقام پر غیر قانونی لکڑیوں کو پکڑ لی محکمہ فارسٹ کی ذمہ داروں نے حسب سابق موقع پر پہنچ کر جرمانہ وصول کی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ تھانہ کی پولیس نے سمبٹ مٹہ کی مقام پر غیر قانونی لکڑیوں کو پکڑ لی اور محکمہ فارسٹ مٹہ کی ذمہ داروں کو اطلاع دی جس پر محکمہ مٹہ فارسٹ کے ذمہ داروں نے حسب سابق موقع پر پہنچ کر لکڑیوں کی مالک کو 26100روپے جرمانہ کرلی ادھر موصول اطلاعات کی مطابق مٹہ تحصیل کی بعض علاقوں کی جنگلات میں نئے کٹائی ہونے کی اطلاعات موصول ہوچکی ہے اور وادی بہا کی بعض علاقوں میں وہان سے تعلق رکھنے والے شیر شاہ نامی شخص کی مطابق یہاں کی جنگل میں تازہ کٹائی ہوکر یہ غیر قانونی کام انکے مطابق جاری ہے جو ذمہ داروں کیلئے لمحہ فکر ہے کیونکہ ایک طرف موجودہ صوبائی اور مرکزی حکومت گرین پختونخوا اور گرین پاکستان پر ایک خطر رقم خرچ کررہی ہے اور دوسرے جانب موصول اطلاعات کی مطابق جنگلات میں کٹائی کی کام جاری ہے
1,270 total views, no views today
Comments



