سوات(ساجد خان)وزیراعظم عمران خان اوروزیراعلی خیبرپختونخواہ کل سوات کاپہلاسرکاری دورہ کریں گے، بحرین میں درال پاور پروجیکٹ اور دیگر منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔وزیر اعظم عمران۔خان 6۔36کا درال میگا واٹ ہائیڈرو پاورسٹیشن کا افتتاح کرینگے ۔ یہ پاور سٹیشن اے این پی کی حکومت میں۔شروع ہوا تھا جس کی تعمیر تین سال میں۔ہونی تھی تاہم اس کو چھ سالوں میں مکمل کیا گیا ہے ۔ جبکہ اس کی بجلی نیشنل۔گریڈ میں۔شامل کرنے کیلئے ٹرانسمیشن لائن بھی بچائی گئی ہے ۔
1,533 total views, no views today
Comments



