مٹہ (سوات نیوز ڈاٹ کام) مٹہ میں خواتین کی خودکشیاں روکنے کی نام لینے کو تیار نہیں ایک اور خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہر یلی دوا کھاکر خودکشی کرلی پولیس نے رپورٹ درج کی پولیس رپورٹ کی مطابق گذشتہ روز پولیس تھانہ کالاکوٹ کی علاقہ ازاد بانڈہ دارمئے میں ایک اور خاتون زوجہ عبید اللہ نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہر یلی دوا کھاکر خود کشی کی پولیس نے رپورٹ درج کی ہے ادھر مٹہ تحصیل میں خواتین کی خود کشیاں روکنے کی نام لینے کو تیار نہیں اور مسلسل خواتین کی خودکشیوں کی واقعات میں اضافہ ہورہا ہے جو اس وقت ایک خطر ناک حد تک بڑھ چکی ہے جبکہ ضلع سوات میں خواتین کی مسائل پر کام کرنے والے غیر سرکاری تنظمیوں کی بھی کوئی نام ونشان نہیں ہیں کہ وہ اس وقت کیا کرتے ہیں اور ان لوگوں کی لاکھوں روپوں کی تنخواہوں کی باوجود کام کیا رہ گیا ہیں
1,102 total views, no views today
Comments



