مٹہ (رحیم خان سے )پولیس کے کامیاب کارروائیاں 9 افراد 3 موٹرسائیکل ۔اسلحہ ودیگر آلات سمیت گرفتار ۔
ڈی پی او سوات سید اشفاق انور کے ہدایت پر
ایس ڈی پی او اکبر خان شنواری اور ایس ایچ او راحت علی خان بھاری پولیس نفری کے ہمراہ مٹہ میں جرائم پیشہ عناصر کو ختم کرنے کے لئے کے سخت سرچ آپریشن اور کاروئیاں شروع کردیا ہے ۔ کاروائیاں میں 3 موٹرسائیکل ودیگر سامان چوری چوری کرنے والے گروہ گرفتار کرلیا ہیں ۔
اسطرح کالاکوٹ مٹہ میں بھی ایک گروپ کو گرفتار کرلیا گیا جو راتوں کو مختلف مقامات پر گھروں کے دروازے کھٹکھٹاتے تھے اور پھتر پھنکنتے تھے جس سے خوف وہراس پیدا کردی دیا جاتا تھا ملزمان کے قبضے سے اسلحہ ۔سات عدد نقاب ودیگر آلات برآمد ہوئی ۔ ایس ڈی پی او مٹہ اکبر خان شنواری ۔ایس ایچ او راحت علی خان ۔عثمان ذادہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کے لیے دن رات تیار ہیں ۔ اس عناصر جو سوات میں جرائم کرتے ہیں اور خوف وہراس پیدا کرتے ہیں ان کو بے نقاب کرنیگی عوام تسلی بخش رہے پولیس اپنا کام کر رہے ہیں ۔ ہر ایک شہری کا فرض ہے کہ قانون پاسداری کریں اور پولیس کے ساتھ تعاون کریں تاکہ اس عناصر کو جڑ سے ختم کرکے مستقبل میں اس وقعات رونما نہ ہوں۔ علاقے کے عوام نے کہا کہ ایس ڈی پی او اکبر خان شنواری اور ایس ایچ او راحت علی خان اور تمام پولیس مٹہ رات بھر مختلف علاقوں میں گشت کرتے ہیں جس سے علاقے میں خوف وہراس کا خاتمہ ہوگیا ہیں مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ پولیس کے سخت سرچ آپریشن اور کامیاب کارروائیوں سے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خاتمہ ہورہا ہیں۔۔۔
رپورٹ ۔۔۔بہارعلی نیو نیوز مٹہ سوات
1,340 total views, no views today



