سوات(خورشید علی )ایم این اے ڈاکٹر حیدر اور پی ٹی ائی کے رہنما محمود زیب کے درمیان لفظی جنگ عروج پر پہنچ گیا، دونوں کا ایک دوسرے پر سنگین الزامات ، کسی کیساتھ کوئی وعدہ نہیں کیا، اگر کیا ہے تو قران پر حلف اٹھائیں ۔ ڈاکٹر حیدر ، وعدہ کیا تھا اب ڈاکٹر حیدر مکر رہے ہیں، محمد زیب تفصیلات کے مطابق ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر اور رہنما پی ٹی ائی اور ازاد حیثیت میں پی کے 3 کا الیکشن لڑنے والا محمد زیب کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کرگیا ہے،د ونوں جلسہ میں ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کررہے ہیں، ڈاکٹر حیدر کا کہنا ہے کہ کسی کیساتھ وعدہ یا قسم نہیں کیا جبکہ دوسری جانب محمدزیب کا موقف ہے کہ ڈاکٹر حیدر نے مجھے نشست چھوڑنے کا وعدہ کیا تھا، دونوں ایکدوسرے پر جلسوں کے ذریعے الزامات عائد کئے ہیں۔
1,542 total views, no views today



