مینگورہ کے نواحی علاقہ اینگروڈھیرئی میں نماز فجر کے لئے مسجد الفلاح میں موجو د عمر رسیدہ نمازی حبیب اللہ ولد عبداللہ کو مسجد کے اندر اتشین اسلحہ سے فائرنگ کرکے نامعلوم ملزمان نے قتل کردیا ملزمان وردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے مقتول کے بیورہ مسماۃ (ج) کے کہنے پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
782 total views, 2 views today
Comments