سوات، سوات میں مزید تین افرا د ڈینگی وائر س سے متاثر ہوئے محکمہ صحت زرائع کے مطابق متاثرہ افراد میں دو خواتین اور ایک مر دشامل ہیں اس وقت سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں دو مریض زیر علاج ہیں جن میں ایک مرد اور ایک خاتون شامل ہیں جبکہ ایک سو چھاتیس مریض صحت یابی کے بعد گھروں کو لوٹ چکے ہیں زارئع کے مطابق گزشتہ سال مجموعی طورپر غیر سرکاری اعداد وشمار کے مطابق چالیس ہزار افرادجبکہ سرکاری طور پر دس ہزا ر افراد ڈینگی سے مٹاثر ہوئے تھے
جبکہ غیر سرکاری اعداد ومشمار کے مطابق 75 افراد جاں بحق جبکہ سرکاری طور پر 37افراد ڈینگی سے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے زرائع کے مطابق امسال ڈینگی سے تاحال بفضل خدا کسی قسم کی موت واقع نہیں ہوئی ہے ۔
480 total views, no views today
Comments


