سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام) ضلع سوات میں باران رحمت شروع ہوگیا ۔ مینگورہ شہر کے علاوہ ضلع۔بھر میں ہلکی بارش صبح سے ہی جاری ہے ۔ جس سے شہر سمیت ضکل۔بھر کاموسم سرد ہوگیا ہے ۔جبکہ خشک سالی بھی بارش کے بعد ختم ہوگئی ہے ۔ سوات کے سیاحتی علاقوں کالام میں بارش جبکہ پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہورہی ہے اس طرح مہوڈنڈ میں بھی ہلکی برفباری ہورہی ہے ۔ جس سے وہاں پر موسم سرد ہوگیا ہے۔ سیاح برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے مہوڈنڈ کا رخ کررہے ہیں
1,744 total views, no views today
Comments



