سوات، ڈینگی کی خلاف اگاہی مہم کے سلسلے میں میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس زیر صدارت اسسٹنٹ کمشنرفہیم خان منعقد ہوا جس میں اساتذہ ،سکول طلباء، سیاسی اور سماجی اورشہریوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی
۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر فہیم خان ، CMO نور شاہ علی ، SHO بخت ذادہ خان، اور دیگر نے کہا کہ سوات کے تحصیل بری کوٹ میں ڈینگی بچاؤ کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائینگے اور جگہ جگہ مچھر مار سپرے کا مرحلہ شروع کیا جائیگا ۔اس موقع پر پولیس انتظامیہ کے نمائندہ بخت ذادہ خان نے کہا کہ ڈینگی مہم میں پولیس ڈیپارٹمنٹ کے طرف سے ہر قسم تعاون کے یقین دہانی کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی کے روک تھام میں تمام ادارے مشترکہ طور پر کام کرکے نظر آئینگے۔ MCآفس نور شاہ علی اور محمد آیاز خان نے کہا کہ ڈینگی کے روک تھام میں ہم نے ہر گلی اور محلے میں مچھر مار سپرے احتیاچی تدابیر کے بنئرز پبمپلیٹ کے ساتھ ساتھ سکول ڈیچاران اور بچوں کے مدد سے ہر مینے واک احتمام کررکھا تھا۔ جس میں لوکل میڈیا کے ذریعے ہن نے گھر گھر احتیاطی تدابیر کے پیغامات پہنچائے اور کھڑا پانی کے روکاوٹی ختم کرکے اس جگہ کو ریط اور بجرے سے بھر دیا ۔ اور پانی میں موجد لاوہ میں کیمیکل کے ذریعے مچھروں کے لاکھوں کے تعداد میں موجود نسل کا خاتمہ کیا جس کے وجہ سے سب ڈویژن بریکوٹ میں کوئی خاص خطرات موجود نہیں MCآف میں 24گھنٹے ہیلپ لائن نمبر کے ذریعے شکایات درج کی جاتے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے صدر انجئینر شرافت نے بھی پراویٹ سکول اور اپنی پارٹی کے ورکروں کے مدد سے اس مہم کو آگے برائے گئے اور ڈینگی کی روک تھام کے لئے تمام احتیاطی تدابیر کو سکول بچوں کے ذریعے گھروں تک پنچھایا جائنگے۔ محکمہ تعلیم کے فدا محمد خان نے کہا کہ سب ڈویژن بریکوٹ میں 51سکول موجود ہیں جس میں 15 ہزار سے ذیادہ طلباء کے مدد سے اور اُن میں شعور اُجاگا کرنے کے لئے پہلے کے طرح اب بھی اقداماے اُٹھائینگے۔ محکمہ صحت کے ڈاکٹر نیاز خان اور ملیریا انچارج شہاب الدین خان نے کہا کہ ہنگامی طور پر تمام حالات سے نمٹنے کیلئے ایل ایچ وی کے مدد سے گھر گھر ڈینگی مچھر کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اور پمپلیٹ تقسیم کرینگے ۔
432 total views, no views today


