سوات,سوات کے مختلف علاقوں میں ڈینگی سے مزید سا ت افراد متاثر ہوگئے ہیں جن کو سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے ہسپتال زرائع کے مطابق ڈینگی سے سوات میں
اب تک 148افراد متاثرہوچکے ہیں جبکہ اس وقت سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں چھ مریض زیر علاج ہیں جن میں چھ مرد شامل ہیں جبکہ 142افراد کو ہسپتال سے صحت یابی کے بعد فارغ کردیا گیا ہے ۔
453 total views, no views today
Comments


