سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )متحدہ اپوزیشن کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے والے حلقہ پی کے 3 کے امیدوار سردار خان اور حلقہ پی کے 7 سے امیدوار وقار خان کو مبارک بادیں دینے کیلئے مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماوں اور کارکنوں کی خوازہ خیلہ اور شاہ ڈھیری امد کا سلسلہ جاری ہے، ان دونوں امیدواروں نے پی ٹی ائی کے امیدواروں کو شکست دی تھی، دونوں جیتنے والے رہنمائوں کے حجروں میں کارکن بھنگڑے ڈال رہے ہیں، پورے علاقہ میں جشن کا سماں ہے اور دور دراز سے لوگ مبارک بادیں دینے کیلئے دونوں کامیاب امیدواروں کے حجروں کا رخ کررہے ہیں ۔
1,228 total views, 2 views today
Comments