سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7پر ضمنی الیکشن کے دوبارہ گنتی کیلئے اے سی کبل نے اہم ترین اجلاس کل طلب کرلیا ہے، اجلاس صبح دس بجے کے قریب ہوگا، جس میں سیاسی جماعتوں کے رہنما شرکت کرینگے، توقع کی جارہی ہے کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کل شروع ہو جائے گی، جس میں مسترد شدہ ووٹوں کو دیکھا جائیگا جبکہ ووٹوں کی جانچ پڑتال بھی ہوگی ، ذرائع کے مطابق پی ٹی ائی کے امیدوار حاجی فضل مولا نے ووٹوں کی دوبارہ سرکاری گنتی کی درخواست دی تھی ، جس کو منظور کیا گیا تھا
1,142 total views, no views today
Comments



