سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)وقار خان بمقابلہ فضل مولا کے درمیان سرکاری گنتی میں بھی سنسنی پیدا ہوگئی، تین روز سے جاری گنتی میں وقار خان کی لیڈ مزید کم ہوگئی، 60 پولنگ سٹیشنوں کے ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد اے این پی کی لیڈ پی ٹی ائی پر 213 تک نیچے اگئی ہے، جبکہ ابھی 35 پولنگ سٹیشنوں کی ووٹوں کی جانچ پڑتال باقی ہے، وقار خان کو فضل مولا پر 334 ووٹوں کی برتری حاصل تھی ، فضل مولا کو 49 اوورسیز ووٹ ملنے کے بعد برتری کم ہوگئی ، ذرائع کے مطابق بہت سارے ووٹ ایسے ہیں جن پر پریزائنڈنگ افیسر کا مہم نہیں لگا ہے، اس وجہ سے ان ووٹوں کو مسترد کردیا گیا ہے، کل مزید 35 پولنگ سٹشینوں کے ووٹ گنتی کئے جائین گے، جس کے بعد حتمی اعلان ہوگا،
1,900 total views, 2 views today
Comments