سوات، سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ ناساپئے دارمئے میں گھریلو ناچاقی پر انیس سالہ شادی شدہ نوجوان نے خودکشی کرلی ، نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے اپنی زندگی کاخاتمہ کردیا، تفصیلات کے مطابق کالاکوٹ پولیس تھانہ کے حدود علاقہ
ناساپئے دارمئے میں انیس سالہ نوجوان مسمی اکبر زادہ ولد گل زادہ نے گزشتہ روز گھریلو ناچاقی کی وجہ سے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی ، لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مٹہ ہسپتال لایاگیا تھا جوبعد میں ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔
357 total views, no views today
Comments


