سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)پی ٹی ائی کے حلقہ پی کے 7 سے شکست کھانے والے امیدوار حاجی فضل مولانے اپنی شکست تسلیم۔کرتے ہوئے اے این پی کے وقار خان کو مبارکباد دینے کتھیار پہنچ گئے جہاں پر حاجی فضل۔مولا نے اہنے ساتھیوں سمیت کامیاب امیدوار وقار خان سے ملاقات کی اور ان کو کامیابی پر مبارکباد بھی پیش کیا۔ اس موقع پر وقار خان۔نے ان کا شکریہ ادا کیا اور اکٹھے علاقہ کی ترقی کیلئے کام۔کرنے کا اعلان کیا ۔ یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کسے ہارنے والےامیدوار نے جیتنے والے کو مبارکباد دی اوران کے حجرے گئے ۔ حاجی فضل۔مولا نے اس قدام کو سوشل میڈیا پر کافی سپند کیا گیا اور اس تصویر کو بیحد پسند کیا گیا
1,252 total views, no views today
Comments



