سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) سوات میں اب بھی جہالت کے دور کے واقعات روز روز ہو رہے ہیں۔سوات کےتحصیل بحرین کے علاقہ مدین کے مقام پر دریائے سوات سے بوری میں بند خاتون کی لاش برآمدہوئی ۔ جس کی اطلاع پولیس کو کردی گئی۔ پولیس نے بوری بند لاش اپنے قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی یے۔
1,958 total views, no views today
Comments



