سوات، مینگورہ شہر میں گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پچیس سالہ نوجوان نے خود کو گولی ماردی، مینگورہ پولیس کے مطابق اقبال ولد احمداصغر سکنہ ملوک اباد نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر پستول سے خود پر فائرنگ کردی، جس کو زخمی حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا،ہسپتال انتظامیہ کے مطابق نوجوان کی حالت خطرے سے باہر ہے،
پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
411 total views, no views today
Comments


