سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام )خیبر پختونخواہ حکومت نےدوران ڈیوٹی خیبر پختونخواہ کے تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹرز،نرسزاور ٹیکنیشنز کے موبائل فون،انٹرنیٹ پر پابندی عائد کردی ۔ نوٹیفکیشن جاری ۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نےدوران ڈیوٹی خیبر پختونخواہ کے تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹرز،نرسزاور ٹیکنیشنز کے موبائل فون،انٹرنیٹ پر پابندی عائد کردی وضح رہے کہ سرکاری ہسپتالوں اور دیگر اداروں میں سرکاری اہلکار دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرتے تھے جس سے ان کی ڈیوٹی متاثر ہوتی تھی ان وجوہات کے بنا پر صوبائی حکومت نے عوام کے بہتر مفاد میں دوران ڈیوٹی تمام سٹاف پر موبائل فون اور انٹنیٹ کی پابندی عائد کردی ہے ۔ نوٹیفکیشن جاری کی گئی ہے۔
1,036 total views, no views today
Comments



