- سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات سے تعلق رکھنے والے ایم این اے مرادسعید کو ایک اور وزارت مل گئی ۔ پارٹی کے قائد عمران خان نے بہترین کارکردگی دکھانے پر مرادسعید کو وزارت موصلات کیساتھ ساتھ وزارت پوسٹل بھی دیدی ہے ۔ مراد سعید پہلے ہی وزیر مملکت برائے موصلات ہیں اب وہ پوسٹل کے امور کو بھی دیکھیں گے ۔ وزارت اور زاندار کارکردگی پر سوات کے عوام بھی مرادسعید سے خوش ہیں اور انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سوات کی سڑکوں کی حالت بہتر بنانے کیلئے بھر پور اقدامات کریں
1,964 total views, no views today
Comments



