مٹہ۔(سوات نیوز ڈاٹ کام)پاک فوج نے بریم چیک پوسٹ پولیس کے حوالے کردی۔ اج سے بریم چیک پوسٹ پر پولیس کے نگرانی ہوگی. پاک فوج سرحدوں کے محافظ ہے بدستور اختيارات پولیس کو منتقل کا سلسلہ جاری ہیں۔ کرنل امیرنے چک پوسٹ حوالے کرتے ہوئے کہا اس موقع پر ڈی ایس ہی اکبر شنواری نے کہا کہ پاک فوج نے سوات کے امن کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں۔ جیسے پورہ سوات یاد رکھے نیگی۔انہوں نے کہا کہ اختیارات دینے کے بعد پولیس کے مزید زمہ داری بڑھ گیے ہیں،اب مزید امن کے لیے کام کرنا ہوگا. انہوں نے کہا کہ پولیس میں نے بھی قیام امن کے لیے بہت قربانی دی جس کے بدولت اج پولیس سوات میں پوری اختیارت کے ساتھ ملک وقوم کے خدمت کرینگے۔
1,502 total views, no views today
Comments



