سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات کے گاوں منگلور کے علاقہ قلعہ میں فائرنگ ایک نوجوان حضرت شیر ولد شاہ ابراہیم جاں بحق دوسرے فریق کے عمران ولد علی بہادر ایک زخمی ۔پولیس سٹیشن منگلور کے مطابق فریقین کے درمیان زمین کا۔تنازعہ چل رہاہے جس کی وجہ سے فائرنگ کی گئی ۔ جس میں ایک شخص جانبحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔ پولیس نے ایف ائی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی
2,710 total views, no views today
Comments



