سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)سوات کے تحصیل مٹہ کے گاوں شخداڑہ میں ایک افسوسناک واقعہ ، چھت گرنے سے باپ بیٹا جانبحق ۔پولیس سٹیشن مٹہ کے مطابق باپ بیٹا مزدوری کے غرض سے مکان کے چھت پر کام کررہے تھے کہ اچانک لکڑی سے بنایا گیا شیٹرینگ ٹوٹ گیا جس میں گلیار اور ان کا نوجوان بیٹا فضل ربی موقع پر جانبحق ہوا جبکہ ایک مزدور حضرت علی کے حالت تشویشناک ہونے پر مٹہ ہسپتال سے سیدو شریف منتقل کردیا گیا ۔دونوں جانبحق افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم لواحقین۔کے حوالے کئے گئے
1,220 total views, no views today
Comments



