سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام)پرائیوٹ ایجوکیشن نٹ ورک (پین ) کے صوبائی سینئر نائب صدر امجد علی شاہ نے کل خیبر پختوںخوا بھر میں نجی تعلیمی ادارے بند ہونے کا اعلان کردیا ہے ، میڈیا سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے امجد علی شاہ کا کہنا تھا کہ اسیہ فیصلی کی وجہ سے احتجاجوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اس وجہ سے انہوں نے کل صوبہ بھر میں نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے تاکہ احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات کو کوئی نقصان نہ پہنچ سکیں۔
1,341 total views, no views today
Comments



