کانجو، سوات تحصیل کبل کے علاقہ کبل اور برہ بانڈئی میں امن کمٹی کے ارکین کے قتل کے بعد ، کو زہ بانڈی، بر ہ بانڈی ، ننگو لئی اور آس پا س علا قوں میں نا معلو م مد ت کر فیو نا فذ کر دی گئی ہے جس سے عوام کو شد ید مشکلا ت کا سا منا ، گا ڑیو ں کی لمبی لمبی قطا رے لگ گئی ،لو گ گھر وں تک محد ود متعد د مشتبہ افراد کے گر فتار ی کے اطلا عا ت تحصیل مٹہ کو ہر قسم ٹر یفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے
زیا دہ تر افراد مٹہ خو ازخیلہ شا ہر کو روڈ استعما ل کررہے ہیں جس سے گا ڑیو ں کی لمبی لمبی قطار ے لگ گئی ہیں۔
659 total views, no views today
Comments


