سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)نو منتخب امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین کل 5نومبر کو ضلعی امارت کا حلف اٹھائیں گے ۔ضلعی ہیڈکوارٹر ادارہ الخدمت سے جاری بیان کے مطابق حلف برداری تقریب کے مہمان خصوصی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی خیبرپختونخوا عبدالواسع ہوں گے ۔حلف برداری تقریب 2بجے دوپہر ادارہ الخدمت الاسلامیہ بنڑ مینگورہ میں منعقد ہوگی ۔
1,252 total views, no views today
Comments



